
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فاٹا اصلاحات پر عمل درآمدکمیٹی قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی، ذرائع کے مطابق عمل درآمد کمیٹی میں وزیردفاع خواجہ آصف ، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ ، گورنر اقبال ظفر اور وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک بھی شامل ہوں گے،
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...