نماز جنازہ لاہور میں ادا کردی گئی

565

سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی خالد شمیم وائیں کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کردی گئی ۔

نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری و دیگر نے شرکت کی ۔

خالد شمیم وائیں2 روز قبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے ۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ