
جماعت الدعوۃ اور اس کے ذیلی اداروں کو عطیات،چندہ دینے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق چندہ اور عطیات لینے پر پابندی وفاقی حکومت کی جانب سے لگائی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق نجی کمپنیوں پر جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو عطیات دینے پر پابندی عائد کردی گئی،، خلاف ورزی کرنے پر ایک کروڑ روپے تک کا جرمانہ کیا جائے گا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں ایس ای سی پی نے جماعت الدعوۃ پرعطیات لینے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...