
خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ٹرمپ افغانستان میں امریکا کی ناکامی پر مایوسی کے شکار ہیں۔
جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں حامد میر سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہم امریکا کو پہلے ہی نومور کہہ چکے، ٹرمپ کے نو مور کی کوئی اہمیت نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کو چاہیے کہ امریکا کو چاہیے افغانستان میں فوجی طاقت کی بجائے مذاکرات کا راستہ اپنائے، امریکا کو ایک ایک پائی کا سرعام حساب دینے کے لیے تیار ہیں۔
وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے بیان پر غور کے لئے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...