امریکی امداد نہ ملنے کے متبادل انتظامات 

536

وزارت خزانہ نے امریکا کی جانب سے 255 ملین ڈالر کی امداد روکنے کی تصدیق کردی، ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پہلے سے متبادل انتظامات کر رکھے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ امریکا نے 255 ملین ڈالر کی امداد روکے جانے سے آگاہ کردیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امداد روکنے کا پہلے سے اندازہ تھا، اس لیے پاکستان نے متبادل انتظامات کر رکھے ہیں جبکہ امریکی امداد کی بندش سے پاکستان کی مالی ضروریات متاثر نہیں ہوں گی

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ