امریکہ نے پوری دنیا کو خطرے میں ڈالا ہوا ہے 

531

سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکی صدر اپنی شخصیت اور متنازعہ بیانات کے سبب غیر سنجیدہ اور لاابالی شخص کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔

لاہور سے جاری ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ امریکی صدر منتخب ہوتے ہی ٹرمپ کے بارے میں دنیا نے خطرے کا اظہار کیا تھا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکا نے پوری دنیا کے امن کو تباہ کردیا ہے ۔

امیر جماعت اسلامی نے یہ بھی کہا کہ امریکا دنیا کو عراق اور افغانستان پر حملوں اور مسلمانوں کے قتل عام کا کوئی جواز فراہم نہیں کر سکا ۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ