معصوم بچی کے قتل کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لاکر عبرتناک سزادی جائے

739

 

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بچی کے قتل کے مذمت کی اور والدین کی اپیل پر فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ملزمان کی فوری گرفتاری کے لئے فوج کو ہدایت کی ہے کہ سول انتظامیہ سے ہر ممکن مدد دی جائے ۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ