16 سالہ لڑکی سرگودھا میں زیادتی کے بعد قتل

790

سرگودھا: گزشتہ روز ننھی زینب کے ساتھ زیادتی اور قتل کے لرزہ خیز واقعے کے بعد ایک اور معصوم لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ منظر عام پر آیا ہے بھلوال میں 16 سالہ لڑکی کو نامعلوم افراد نے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بے دردی سے قتل کردیا۔

جیوقائد کے مطابق سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے علاقے تصور آباد میں کھیتوں سے 16 سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لڑکی کی شناخت ساجدہ کے نام سے ہوئی ہے۔

ساجدہ کے باپ محمد خان کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹی صبح سویرے رفع حاجت کے لیے کھیتوں میں گئی جہاں  نامعلوم افراد نے اسے زیادتی کانشانہ بنانے کے بعد گلہ دبا کرسفاکی سے قتل کردیا۔

گئی ہے، پوسٹ مارٹم کے بعد لڑکی کے قتل کی وجوہات کا تعین ہوپائے گا۔ واقعے کی رپورٹ درج کرلی گئی ہے جب کہ تفتیش بھی شروع ہوگئی ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ