فاٹا کی منظوری کے بعد فاٹا میں انگریز دور ایف سی آر قانون کا خاتمہ 

462

قومی اسمبلی اجلاس میں سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کا دائرہ کار فاٹا تک بڑھانے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ۔

قومی اسمبلی میں بل کی منظوری سے انگریز دور کا ایف سی آر قانون کا خاتمہ ہوگیا ،اجلاس میں جمعیت علما اسلام (ف) نے بل کی مخالفت کی ۔

فاٹا اصلاحات پر قبائلی علاقوں کےطلبا کی تنظیم آل فاٹا اسٹوڈنٹس فورم نے راولپنڈی کے آرٹس کونسل میں جشن منایا اور پشتو موسیقی کی روایتی دھنوں پر رقص کرکے خوشی کا اظہار کیا ۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ