حجاب پے حملہ

763

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک شخص کا حجاب پہنی پاکستانی نژاد کینیڈین 11سالہ طالبہ پر حملہ کردیا۔ کینیڈین وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا ۔

خولہ نعمان کہتی ہیں کہ ملزم نے حجاب قینچی سے کاٹنے کی دو بار کوشش کی ۔ ملزم کی تلاش جاری ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور حلیے سے ایشیائی باشندہ لگتا ہے، جس کی عمر 20 سال ہے۔

دوسری جانب کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے واقعہ کا نوٹس لےلیا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ