پہلا قدم

477

وزیراعظم نے سپریم کورٹ اور پشاورہائی کورٹ کا دائرہ اختیار فاٹا تک بڑھانے کےبل کی منظوری پرمبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ فاٹا تک توسیع دینے کا عمل قبائلی علاقوں میں اصلاحات کے سلسلے میں پہلا قدم ہے۔

انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی سے بل کا پاس ہونا فاٹا کے عوام کے لیے ایک تاریخی قدم ہے، فاٹا کے عوام کو قانونی حقوق ملنے پر مبارکباد دیتاہوں

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ