بھارتی آرمی چیف کےبیان بچگانہ ہیں

526

بھارتی آرمی چیف کے دھمکی آمیز بیان پر پاک فوج آئی ایس پی آر کے سربراہ جنرل آصف غفور کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔

جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان بچگانہ ہے۔ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے۔ بھارتی آرمی چیف کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔ ان کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔ پاک فوج ایک ذمہ دار ادارہ ہے، جبکہ ایک ذمہ دار شخص کا غیر ذمہ دارانہ بیان مسترد کرتے ہیں۔ بھارت اگر ہمارا حوصلہ دیکھنا چاہتا ہے تو آزما کے دیکھ لے۔ مگر یاد رکھے کہ پاکستان کے پاس بھی مستند جوہری اثاثے موجود ہیں

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ