دس دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق

513

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی تو ثیق کردی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں نے سزائے موت سنائی تھی ،جودہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 10 دہشت گردوں میں سمیع الرحمٰن،ارشد بلال ، محمد علیم ،رسول محمد ، سہیل احمد ، نعمت اللہ ، رحمت شامل ہیں ،ان دہشت گردوں کی کارروائیوں میں 41 افراد قتل اور 33 زخمی ہوئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جن دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کی تھی ، ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ