کراچی میں ایسٹ زون کے 13 ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا ہے

839

کراچی میں ایسٹ زون کے 13 ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا ہے ، نوٹیفکیشن کے مطابق 11 ایس ایچ اوز کا تعلق ضلع ملیر سے ہے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر نواید جلبانی کو ایس ایچ او سکھن ، انسپکٹر شیر خان کو ایس ایچ او گڈاپ ،انسپکٹرسہیل خان کو ایس ایچ او سائٹ سپر ہائی وے تعینات کیا گیا ہے ، جہانگیر خان مہر ایس ایچ او ابراہیم حیدری، اختر شاہ ایس ایچ او سہراب گوٹھ ، ایس آئی عرض محمد خاصخیلی ایس ایچ او ملیر سٹی ، ہاشم بلو ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن ہوںگے۔

ایس آئی راجہ وحید اعوان کو ایس ایچ او میمن گوٹھ ، محمد زبیر کو ایس ایچ او ملیر کینٹ ، انسپکٹر غلام احمد شیخ کو ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن، ایس آئی عبدالغفار کو ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن اور ایس آئی ذوالفقار بھنگوار کو ایس ایچ او فیروزآباد تعینات کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ