راو انوار کے اسلام آباد والے گھر میں پولیس کا چھاپہ

556

پولیس ذرائع کے مطابق ایف ٹین کا گھر رائو انوار کی ملکیت نہیں ،معلومات پر چھاپہ مارا گیا ، اسلام آباد پولیس نے کراچی پولیس کی معاونت کی ۔

پولیس ذرائع کے مطابق ایف ٹین میں چھاپے کے دوران پولیس کو گھر پر کوئی نہیں ملا۔

نقیب اللہ جعلی مقابلہ قتل کیس میں مطلوب رائو انوار کی گرفتاری کے لئے سپریم کورٹ کی دی گئی 3 دن کی مہلت آج ختم ہوگئی ہے ۔
اس حوالے سے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ رائو انوار کی گرفتاری کا کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ