مشاہد حسین سید دوبارہ ن لیگ میں شامل ہو گئے

575

مشاہد حسین نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی، انہوں نے جاتی امرا میں نوازشریف سے ملاقات کی، نوازشریف کی دعوت پر مشاہد حسین نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق مشاہد حسین کوسینیٹ کا ٹکٹ دیاجائےگا۔

مشاہد حسین سید نےاستعفا پارٹی صدرچودھری شجاعت حسین کو بھجوادیا۔ انہوں نے کہا کہ چودھری شجاعت حسین کی قیادت میں کام کرکے بہت اچھا لگا۔

مشاہد حسین کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی دعوت پر ان سے ملنے جاتی امرا گیا،نواز شریف نےن لیگ میں شمولیت کی دعوت تھی۔

سینئر سیاستدان نے مزید کہا کہ سینیٹ کی ٹکٹ کے بارے میں آج کوئی بات نہیں ہوئی۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ