
سماجی کارکن اور انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر لاہور میں انتقال کرگئیں، انہیں گزشتہ شب طبیعت کی خرابی کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا
اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ عاصمہ جہانگیر کوبے ہوشی کے عالم میں اسپتال لایا گیا ، ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے انہیں برین ہیمرج ہوا۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق بھرپور کوشش کی گئی کہ ان کی حالت سنبھل جائے لیکن بے ہوشی کی حالت میں ہی ان کا انتقال ہوا۔
عاصمہ جہانگیر کی عمر 66 برس تھیں، وہ 27 جنوری1952 کو لاہور میں پیدا ہوئیں، وہ سپریم کورٹ بار کی سابق صدر بھی رہیں۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...