پولیس مقابلوں کا پنجاب میں نوٹس

1080

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے پنجاب میں پولیس مقابلوں کا از خود نوٹس لےلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب ایک ہفتے میں رپورٹ دیں کہ کتنے بندے مارے۔

صاف پانی کی عدم فراہمی اور سڑکوں کی بندش سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پنجاب میں پولیس مقابلوں کا از خود نوٹس لیا۔

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ لاہور رجسٹری میں سماعت کررہا ہے۔

صوبائی وزیر رانا مشہود کے روسٹرم پر آنے پر چیف جسٹس پاکستان کا اظہار برہمی کیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ وزیراعلیٰ کےساتھ آنے والے وزراسن لیں عدالت میں پھرتیاں نہ دکھائی جائیں۔

واضح رہے کہ جسٹس میاں ثاقب نثار کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران شہری نقیب اللہ کی ہلاکت کا بھی ازخود نوٹس لے چکے ہیں۔

مزید خبریں

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں واقع وادی تیراہ کے علاقے میدان ملک دین خیل سے متاثرہ افراد کی رجسٹریشن کا عمل گزشتہ تین روز سے جاری ہے، جبکہ طے ...

کراچی ایئرپورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا استقبال کیا اور انہیں اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔ دوسری جانب ...

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں اضافے کے باعث سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے...

آپ کی راۓ