اسحاق ڈار مسترد۔اپیل کا فیصلہ کر لیا

724

اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کی جانب سےکاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل کل بروز منگل کو دائر کریںگے۔

اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی غیرقانونی طور پر مسترد کیے گئے، اپیل میں ٹریبونل کو مطمئن کیا جائے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کے لیے ایک علیحدہ بنک اکاونٹ ضروری ہے ہر نامزدگی کے لیے علیحدہ اکاونٹ ضروری نہیں۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ