وفاقی کابینہ اہم اجلاس

576

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا، جس میں ملکی سلامتی ، معاشی صورت حال کےجائزے سمیت دس نکاتی ایجنڈے پرغور کاامکان ہے۔

وفاقی کابینہ کےاجلاس میں ملکی سلامتی اور معاشی صورت حال کاجائزہ لیاجائےگا جبکہ مختلف ملکوں سےتعاون کی یادداشتوں سمیت قومی امور سےمتعلق ایجنڈے کی منظوری کاامکان ہے۔

اجلاس کو دہشت گردی کےخلاف اٹھائےجانےوالےاقدامات اور فنانشل ٹیررازم فورس کےبارے میں حکومت پاکستان کےاقدامات پر عمل درآمد کاجائزہ لئےجانےکابھی امکان ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ