پاکستان خطرے میں۔جبکہ ملکی ادارے آپس میں جنگ میں پھنسے ہوئے ہیں

656

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان پر خطرات منڈلا رہے ہے اور ملک اداروں کی جنگ میں پھنسا ہوا ہے۔

لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد میں ہونے والے ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ آج پاکستان پر خطرات منڈلا رہے ہیں، افغانستان، لیبیا اوردیگرممالک کوفرقوں اورگروہوں کی بنیادپرتقسیم کیاگیا۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں جنگ کے وقت امریکہ پاکستان کے ساتھ تھااورآج امریکہ اور ہندوستان افغانستان میں ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ایران کا صدر ایک سال کے اندر 2 مرتبہ انڈیا کا دورہ کر رہا ہے۔

مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ تنگ نظرسوچ کےساتھ اسلام کومضبوط نہیں کیاجاسکتا،ہمیںبین الاقوامی حالات کو سمجھنےکی ضرورت ہے

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ