ڈاکٹر کے دعوی جھوٹے نکلے

946

ڈاکٹر شاہد مسعود نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب داخل کرایا ہے جس میں زینب قتل کیس میں اپنے ’جھوٹے‘ دعووں پر ندامت کا اظہار کیا ہے۔

گذشتہ دنوں پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے زینب قتل کیس کے حوالے سے ڈاکٹر شاہد مسعود کے دعووں کے بارے میں از خود نوٹس کی سماعت میں انھیں کہا تھا کہ معافی مانگنے کا وقت اب گزر چکا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کیس میں ڈاکٹر شاہد مسعود کے وکیل شاہ خاور نے اپنے موکل کی جانب سے دستخط شدہ جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ