
پی ایس ایل تھری کا فائنل میچ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین آج کراچی میں کھیلا جائے گا،کون جیتے گا میچ پیش گوئی سامنے آگئی۔
کراچی میں ہونے والے سپر لیگ میں کس کی ہوگی جیت اور کس کی ہوگی ہار ،بہاولپور کے چڑیا گھر کے ببون اور گھوٹکی کے کبوتر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے جیتنے کی پیش گوئی ابھی سے کردی ۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...