
وزارتِ دفاع نے سابق صدر اور ریٹائرڈ آرمی چیف پرویز مشرف کی سیکیورٹی کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ آئین سے غداری کیس میں مفرور اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ کو ملک واپسی پر سیکیورٹی فراہم کرنا وزارت دفاع کی ذمہ داریوں میں شامل نہیں ہے۔
واضح رہے کہ پرویز مشرف کے وکیل اخترشاہ کی جانب سے 13 مارچ کو عدالت میں درخواست پیش کی گئی کہ سابق صدر پرویز مشرف کو وطن واپس پر وزارت دفاع سیکیورٹی فراہم کی جائے تاکہ وہ غداری کیس میں عدالت کے سامنے پیش ہو کر اپنے خلاف مقدمہ لڑ سکیں۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...