اجازت ملک گئی

664

لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

فواد چوہدری نے لاہور ہائی کورٹ میں این اے 67 سے اپنے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل کی تھی ،عدالت عالیہ کے دو رکنی بینچ نے اپیلٹ ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر دیا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ