
تحریک انصاف کا ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض ہونے والی پارٹی کی خواتین کو عمران خان کی اہلیہ نے منالیا ۔
پی ٹی آئی کی ناراض خواتین رہنمائوں نے زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات کی ،اس موقع پر ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی موجود تھی
پارٹی رہنما فاطمہ عثمان نے کہا کہ بشریٰ بی بی اتنی شفیق اور پیاری خاتون ہیں کہ ان کا بیان سن کر آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔
سعدیہ سہیل نے کہا کہ ملاقات کےد وران پارٹی چیئرمین عمران خان کو نئے گھر کی مبارک باد دی ہے ہم سب خوش ہیں۔
ڈاکٹرزرقا نے کہا کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی الیکشن مہم بڑھ چڑھ کر چلائیںگے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...