
نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر الیکشن تک جیل ہی میں رہیں گے ،ایون فیلڈ ریفرنس میں ہونے والی سزائوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر اپیلوں کی اگلی سماعت عام انتخابات کے بعد ہوگی۔
عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے ،نیب پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر بھی جولائی کے آخری ہفتے میں طلب کرلئے گئے ہیں۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...