پاکستان اور عالمی عدالت

472

پاکستان نے عالمی عدالت میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے کیس میں اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا جس میں بھارت کے تمام اعتراضات کے جوابات دیئے گئے ہیں۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے دی ہیگ میں واقع عالمی عدالت میں جمع کرایا گیا جواب 400 سے زائد صفحات پر مشتمل ہے۔

پاکستان کی جانب سے جواب دفتر خارجہ میں ڈائریکٹر انڈیا کے عہدے پر فائز ڈاکٹر فاریحہ بگٹی نے جمع کرایا۔

یہ پاکستان کی جانب سے جواب الجواب میں پہلا جبکہ کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت میں جمع کرائے گئے جوابات میں مجموعی طور پر دوسرا جواب ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ