اسفندیار ولی خان نے پشاور میں ہونے والے دھماکے کے بعد انتخابی مہم کا دوبارہ آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں شہیدوں کے خون کا بدلہ لیں گے۔ خیبرپختونخوا (کے پی) کے علاقے صوابی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اسفندیار ولی کا کہنا تھا کہ دھماکوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں اگر اسفندیار پر بھی دھماکا ہو جائے تو بھی میرے کارکن الیکشن لڑیں گے۔ پارٹی کے انتخابی نشان کا حوالہ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کو لالٹین سے خوف ہے اس لیے لالٹین کو ووٹ دیں یہی شہیدوں کے خون کا بدلہ ہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...