
عمران خان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 10 سال میں اندرون سندھ سے زیادہ لوٹ ماراور کسی صوبے میں نہیں ہوئی ہے۔
جیکب آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پی پی پی نے ذوالفقارعلی بھٹو کے نام پر عوام کو لوٹا ہے جبکہ اندرون سندھ میں خواتین اور بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...