
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نیب پشاور نے آج طلب کرلیا ، نیب کے پی کے نے انہیں ہیلی کاپٹر کیس میں طلب کیا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر سرکاری ہیلی کاپٹر 74 گھنٹے استعمال کرنے کا الزام ہےعمران خان کے ہیلی کاپٹر کے استعمال کرنے سے متعلق سوالنامہ تیار کرلیا ہے۔
نیب ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ نیب آفس میں عمران خان سے ہیلی کاپٹرکےاستعمال کے بارے میں سوالات پوچھے جائیں گے۔۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...