کس نے کس کو پانی پلایا؟ جانئیے

1130

جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کو گرمی میں موسم میں پانی پلا کر قومی جذبے کو پروان چڑھایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائع شدہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے دیر میں انتخابی مہم کے سلسلے میں تحریک انصاف کی ریلی رواں دواں تھی کہ راستے میں جماعت اسلامی کے کارکنان نے سیاسی تفریق سے بالا تر ہوکر انہیں پانی پلایا۔

واضح رہے کہ ایسا ہی ایک دلچسپ واقعہ پنجاب میں بھی پیش آچکا ہے جہاں مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے اپنے سیاسی حریف پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کو اس گرم موسم میں اپنے کیمپوں سے پانی پلایا تھا۔

مزید خبریں

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ کیف نے راتوں رات نووگوروڈ کے علاقے میں صدر ولادیمیر پوٹن کی سرکاری رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کیا۔ لاور...

ماسکو اس وقت ڈونیٹسک کے تقریباً 75 فیصد اور ہمسایہ لوہانسک کے لگ بھگ 99 فیصد حصے پر کنٹرول رکھتا ہے۔ یہ دونوں خطے مجموعی طور پر ڈونباس کہلاتے ہیں۔...

اسلام آباد: سابق چیف آف انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) فیض حمید کے وکیل نے تصدیق کی ہے کہ سابق انٹیلی جنس سربراہ کو فوجی عدالت کی جانب سے سنا...

یوٹیوبر رجب بٹ توہینِ مذہب کے مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کے سلسلے میں اپنے وکلا کے ساتھ سٹی کورٹ آئے۔ عدالت پہنچنے پر وہاں موجود کچھ وکلا ا...

آپ کی راۓ