قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کون ہو گا؟ ووٹنگ جاری

593

پاکستان کی 15ویں قومی اسمبلی کے نو منتخب ارکان بدھ کو ایوان کے نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کر رہے ہیں۔

اس وقت ایوان میں سپیکر کے انتخاب کا عمل جاری ہے جس کے بعد ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہو گا۔

سپیکر کے عہدے کے لیے تحریکِ انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں کے امیدوار اسد قیصر اور اپوزیشن کے اتحاد کے امیدوار اور پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ کے درمیان مقابلہ ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ