امریکی بدلتا انداز اور بیان پر قائم رہنا ۔ جانئیے

772

امریکی محکمۂ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے کہا ہے کہ امریکا وزیراعظم عمران خان اورامریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے درمیان ٹیلی فون کال کے بعد وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان پر قائم ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ مائیک پومپیو نے عمران خان سے گفتگو کے دوران پاکستان میں سرگرم تمام دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ تاہم پاکستانی دفتر خارجہ نے امریکی بیان یکسر مسترد کردیا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ