
تحریک انصاف کی حکومت سے مقابلے کی اپوزیشن جماعتوں کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی،کل اے پی سی میں پیپلز پارٹی وفد پر برہم ہونے والے مولانا فضل الرحمٰن نے پیپلز پارٹی سے راضی نامہ کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے امیدوار اعتزاز احسن کی حمائت کا اعلان کردیا۔
مولانا فضل الرحمٰن نے شہبازشریف کو ٹیلی فون کیا اورپیپلز پارٹی کی قیادت سے ہوئی ملاقات سے بھی آگاہ کیااور کہا کہ آپ بھی اعتزاز احسن کی حمائت کریں جس پر شہباز شریف نے وقت مانگ لیا
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...