
سراج الحق نے پارٹی کارکردگی کو بہتر بنانے کےلئے کارکنوں سے تجاویز مانگ لیں ہیں۔
لاہور کے مقامی ہوٹل میں جماعت اسلامی کے 77ویں یوم تاسیس سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ 25 جولائی کے انتخابات کے فیصلے پہلے ہی ہو چکے تھے ۔
جيو قائد – Geo Quaid
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ weeklygeoquaid@gmail.com