آج ہم نے پاکستان میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی

661

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں سفارتی ،ملٹری ٹو ملٹری تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

امریکی وزیر خارجہ نے خصوصی طیارے میں نئی دہلی روانگی سے قبل سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ آج ہم نے پاکستان میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ