آخری روز

903

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی پرول پر رہائی کا آج آخری روز ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے تینوں کو آج سہ پہر 4 بجے تک پے رول پر رہائی دے رکھی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ