کیا موجودہ پی ٹی آئی حکومت بھی سابقوں کے نقشے قدم پر چل رہی ہے؟

630

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ موجودہ حکومت بھی سابقہ حکومتوں کے ٹریک پر چلتی نظر آرہی ہے ۔

ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ تیل، بجلی ،گیس اور کھاد کی قیمتوں میں اضافےکی سمریاں عوام کےہوش اُڑارہی ہیں ۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ