مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات

582

تحریکِ انصاف کی حکومت نے 2018 کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کرنے کے لیے ایک خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔

کمیٹی کے قیام کے حوالے سے تحریک وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جمع کروائی۔

پی ٹی آئی کے مطابق پارلیمانی کمیٹی میں حکومت اور حزبِ اختلاف کے ممبران کی تعداد برابر ہو گی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ