فیصلہ آج 3بجے سنایا جائے گا

601

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، یہ فیصلہ آج 3بجے سنایا جائے گا۔

اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ کا سماعت کے دوران کہنا تھا کہ ہم سب کے بہت مشکور ہیں، سردار مظفر آپ کچھ کہیں گے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ