پی ٹی اے نے بڑا اعلان کر دیا جانئے فون بند کب ہو رہے ہیں؟

600

پی ٹی اے نے موبائل فون کی تصدیق کی تاریخ میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی اے کے اجلاس میں موبائل فون کی تصدیق آئندہ احکامات تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، اس سے قبل موبائل فونز کی تصدیق کیلئے 20 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی

مزید خبریں

آپ کی راۓ