اسرائیلی وزیر کا دورہ۔۔۔بڑی خبر آ گئی

906

اسرائیل کی کھیل و ثقافت کی وزیر نے متحدہ عرب امارات کی جامع مسجد شیخ زائد کا دورہ کیا، ان کی اس دورے کی تصویریں بعد میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اسرائیل کے کھیل و ثقافت کی وزیر میری رجیو نے مسجد کے دورے میں عبایا پہن رکھا تھا اور سر بھی ڈھانپ رکھا تھا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ