ڈیری ڈرنکس پرپابندی عائد

502

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عثمان کا کہنا ہے کہ فلیورڈ ملک کے نام پر فروخت ہونے والی ڈیری ڈرنکس کو بچے دودھ سمجھ کر پیتے ہیں،دودھ دودھ ہوتا ہے اور مصنوعی ڈرنک اس کا متبادل نہیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ 5 دسمبر 2018 کے بعد ڈیری ڈرنک بنانے،فروخت کرنے پر مکمل پابندی ہو گی،پابندی کا اطلاق فلیورڈ ڈیری ڈرنکس کی تمام مصنوعات پرہوگا۔انھوں نے کہاکہ کمپنیوں کو پرانا اسٹاک 5 دسمبر تک ختم کرنے کی ڈیڈ لائن جاری کردی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ