
وزیراعظم نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ قومی کرکٹرز نے میچز میں بہترین کھیل پیش کیا، لگاتار گیارہویں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز جیتنا بڑا اعزاز ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف میچز میں بہترین ٹیم اسپرٹ دیکھنے کو نظر آئی، امید ہے قومی ٹیم اپنی کارکردگی کے تسلسل برقرار رکھے گی اور پاکستان کی مزید کامیابیوں کیلئے پر امید ہوں۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 28 پیسے کی ...