وزیر اعظم کو ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی ہے

560

وزیراعظم عمران خان کو دورۂ چین سے واپسی پر ملک میں حالیہ دنوں مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف ہونے والے احتجاج سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی جس میں دھرنے کے دوران شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کے بارے میں آگاہ کیاگیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ شرپسندی میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں اور ان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ