ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو کیا کہا؟ جانئے

557

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے یوم شہدائے کشمیر پر اپنے بیان میں کہا ہےکہ بھارتی فوج جبر سے شہدا کی سیاسی جدوجہد نہیں دبا سکتی۔

یوم شہدائے کشمیر پر پاک فوج کی جانب سے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ بھارتی فوج جبر سے شہدا کی سیاسی جدوجہد نہیں دبا سکتی۔

انہوں نے کہا کہ کشمیری شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، شہدائے کشمیر کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ