کونسے میاں صاحب ؟ چوہدری نثار نے کیا کہا ؟ جانئے اس خبر میں

541

اکوڑہ خٹک میں مولانا سمیع الحق کے اہلخانہ سے تعزیت کے بعد چوہدری نثار کو صحافیوں نے گھیر لیا۔

اس موقع پر ایک صحافی نے چوہدری نثار سے میاں نوازشریف سے متعلق سوال کیا کہ میاں صاحب آرہے آپ انتظار کریں گے؟

چوہدری نثار نے صحافی سے پوچھا کون سے میاں صاحب آرہے ہیں؟ اس پر صحافی نے جواب دیا کہ میاں نوازشریف آرہےہیں۔

لیگی رہنما نے کہا کہ میری طرف سے آپ انہیں سلام کہہ دینا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ