چوہدری نثار کس پارٹی میں جا رہے ہیں؟ جانئے

565

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے مسلم لیگ ن میں واپسی کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی ہے.

ساہیوال سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر ملک ندیم کامران کے مطابق چوہدری نثار نے لیگی رہنماﺅں سے ملاقات کی ہے اور امید ہے کہ وہ بہت جلد ن لیگ میں واپس آجائیں گے.

واضح رہے کہ چوہدری نثار علی خان نے 2018 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ساتھ اپنی پرانی رفاقت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا اور رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے ابھی تک بطور رکن صوبائی اسمبلی اپنے عہدے کا حلف نہیں اٹھایا ہے ، چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ وہ مسلم لیگ ن کا ہی حصہ ہیں تاہم سیاسی رہنماﺅں کی اکثریت انہیں آزاد پنچھی تصور کرتی ہے۔

مزید خبریں

ڈکی بھائی نے ویڈیو میں کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھے کہ میرا  مقصد مجھ پر ہونے والی ایف آئی آر کی وضاحت ہے تو میں معذرت کرتا ہوں، انہوں نے کہا کہ آج...

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

آپ کی راۓ