وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے سینٹ میں داخلے پر پابندی

552

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراطلاعات سے متعلق چیئرمین سینٹ کی رولنگ پر مشاورت ہوئی، وزیراعظم نے وزیر دفاع کو چیئرمین سینٹ سے رابطہ کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو وزراءکی تضحیک کرنے کا حق نہیں.

واضح رہے کہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے غیر پارلیمانی بیان پر معافی نہ مانگنے پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے سینٹ میں داخلے پر پابندی کردی ہے ۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ